رخ زندگی نے موڑ لیا کیسا
ہمنے سوچا نہیں تھا کبھی ایسا
رخ زندگی نے موڑ لیا کیسا
ہمنے سوچا نہیں تھا کبھی ایسا
آتا نہیں یقین کیا سے کیا ہو گیا
کس ترہا میں تمسے بےوفا ہو گیا
انصاف کر دو مجھے معاف کر دو
اتنا ہی کر دو کرم
دل دے دیا ہے جان تمہیں دیںگے
دغا نہیں کریںگے صنم
ہو رب دی قسم یارا رب دی قسم
دل دے دیا
رب دی قسم یارا رب دی قسم
ان آنکھوں کو ہونے نا دیںگے نم
راہوں پے جتنے بھی کانٹے ملیں
انپے ہیں چلنے کو تیار ہم
رب دی قسم یارا رب دی قسم
دل دے دیا ہے جان تمہیں دیںگے
دغا نہیں کریںگے صنم
دغا نہیں کریںگے صنم
دغا نہیں کریںگے صنم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.