دل دھڑکنے کی آواز کی
خاموشی کے شوا کوئی بھی نہیں
دل دھڑکنے کی آواز کی
خاموشی کے شوا کوئی بھی نہیں
دل دھڑکنے کی آواز کی
خاموشی کے شوا
بیسبب ہمکو پھر
بیسبب ہمکو پھر
تیسرے کا گمن
کیسے اور کیو ہوا
کوئی بھی تو نہیں
دل دھڑکنے کی آواز کی
خاموشی کے شوا
تیری زلفوں کی خوشبو میں
بھیگی ہوئی میری یہ انگلیا
ڈھونڈتی ہیں تجھے
تیری زلفوں کی خوشبو میں
بھیگی ہوئی میری یہ انگلیا
ڈھونڈتی ہیں تجھے
چو رہے ہیں تجھکے
آج نا جائے کہیں آج پیروں تلے
آج نا جائے کہیں آج پیروں تلے
اپنی پرچھائییا
دھیرے دھیرے چلوجو بھی کہنا ہیں
آنکھوں سے آنکھے کہو
دھیرے دھیرے چلو
منہ سے کچھ نا کہو
دھیرے دھیرے چلو
منہ سے کچھ نا کہو
دھیرے دھیرے چلو
جو بھی کہنا ہیں
آنکھوں سے آنکھے کہو
سرخ پھولو کو بوسو سے
مدہوش کرتی ہوئی
سرخ پھولو کو بوسو سے
مدہوش کرتی ہوئی
شام کی یہ ہوا تک رہی ہیں تجھے
تیری پیشنی کو چومنے کے لیے
تیری پیشنی کو چومنے کے لیے
تک رہی ہیں تجھے اوس کی بوند یہ
اوس کی بوند کے بوجھ سے
تیری پلکے جھکی میری سنسے رکی
کوئی بھی تو نہیں
دل دھڑکنے کی آواز کی
خاموشی کے شوا
کوئی بھی تو نہیں
دل دھڑکنے کی آواز کی
خاموشی کے شوا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.