دل دھڑکا دل دھڑکا
وہی شعلہ پھر بھڑکا
پاس آنا نہیں میرے جل جاؤگے
بات کرتی ہوں پتے کی لوٹ جاؤگے
دل دھڑکا دل دھڑکا
وہی شعلہ پھر بھڑکا
پاس آنا نہیں میرے جل جاؤگے
بات کرتی ہوں پتے کی لوٹ جاؤگے
دل دھڑکا دل دھڑکا
یہ انکھیا انکھیا
یہ انکھیا
اس پے یہ میرا شرمانا
ہایے اللہ اللہ ہایے اللہ
کر دیگا تمہے دیوانا
زارا دھیرے سے زارا ہولے سے
تڑپانا
دل دھڑکا دل دھڑکا
جی ہمسے ہمسے جی ہمسے
جاؤ گے کہا تم بچکیؤ سجنا سجنا او سجنا
پگ پگ پے کمریا لچ کے
زارا تن تن کے
زارا بن بن کے ترسنا
دل دھڑکا دل دھڑکا
یہ جلوہ جلوہ یہ جلوہ
کیسا ہیں زارا کہے دے
یہ پردہ پردہ یہ پردہ
آنکھوں پر پڑا رہنے دو
زارا رک رک کے
زارا جھک جھک کے لہرانا
دل دھڑکا دل دھڑکا
وہی شعلہ پھر بھڑکا
پاس آنا نہیں میرے جل جاؤگے
بات کرتی ہوں پتے کی لوٹ جاؤگے
دل دھڑکا دل دھڑکا
وہی شعلہ پھر بھڑکا
پاس آنا نہیں میرے جل جاؤگے
بات کرتی ہو پتے کی لوٹ جاؤگے
دل دھڑکا دل دھڑکا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.