دل ہیں تیرا جان ہیں تیری
میں ہو تیرا تیری قسم
دل ہیں تیرا جان ہیں تیری
میں ہو تیرا تیری قسم
صدیوں سے پیاسے ہم
باہوں میں آجا صنم
صدیوں سے پیاسے ہم
باہوں میں آجا صنم
دل ہیں تیرا جان ہیں تیری
میں ہو تیری تیری قسم
صدیوں سے پیاسے ہم
باہوں میں آجا صنم
صدیوں سے پیاسے ہم
باہوں میں آجا صنم
میں دیوانا ہو
ان راہو کا انہے دیکھا تو
بہکے یہ قدم
میں تو رہتی ہو
تیری سانسوں میں
تیری پہلو میں
عمر لگتی ہیں کمسدیوں سے پیاسے ہم
باہوں میں آجا صنم
صدیوں سے پیاسے ہم
باہوں میں آجا صنم
کیا بتاؤ میں مجبوری ہیں
تجھے دیکھو تو مجھے آئے شرم
مجھے چھنے دے ان ہوٹھو کو
روٹ کہتی ہیں اب کرنا ستم
صدیوں سے پیاسے ہم
باہوں میں آجا صنم
صدیوں سے پیاسے ہم
باہوں میں آجا صنم
دل ہیں تیرا جان ہیں تیری
میں ہو تیرا تیری قسم
دل ہیں تیرا جان ہیں تیری
میں ہو تیری تیری قسم
صدیوں سے پیاسے ہم
باہوں میں آجا صنم
صدیوں سے پیاسے ہم
باہوں میں آجا صنم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.