دل جو دیا کہنے لگے
آج نا مجھ سے ملاکے گئے
بولے بھلے سجنا
او میرے سجنا سجنا
دال ملی دال سے پھول ملا
پھول سے ہم بھی مل گئے کہی
پے راستے کی بھول سے
کہنے لگے من جاؤ
ایک مہینہ میں کہہ نا سکی نا
تار میرے دل کے اٹھیجھناجھنا مجھ سے مل کے گئے
میرے پریم کے کنکم
اور کھلوں تم اور ہنسو تم
ایسے ہی میرے باگ میں
اس روز بھی کھلانا
جس روز ہمارا ہو
کسی کنج میں ملانا
نین ملے جنسے ہمارے
اب ان کی یاد میں ہیں
جگنا مجھ سے ملاکے گئے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.