دل کی دل میں ہی رہی
بات نا ہونے پایی
ملاقات ہو نا پایی
دل کی دل میں ہی رہی
بات نا ہونے پایی
اور کیا جلتے
ملاقات نا ہونے پایی
دل کی دل میں ہی رہی
کھیلتے دل سے رہے
ہایے سمجھ کے کھلونا
کھیلتے دل سے رہے
ہایے سمجھ کے کھلونا
چل دیے توڑ کے دل
بات سوچی تھی جو
وہ بات نا ہونے پایی
اور کیا جلتیملاقات نا ہونے پایی
دل کی دل میں ہی رہی
سمجھے اپنا تھا جنہے
وہ نا ہوئے میرے اپنے
وہ نا ہوئے میرے اپنے
سمجھے اپنا تھا جنہے
وہ نا ہوئے میرے اپنے
وہ نا ہوئے میرے اپنے
دیکھا کرتی تھی میں جس
رات کے ہایے سپنے
ہایے تقدیر کے
ملاقات نا ہو پایی
اور کیا جلتے
ملاقات نا ہونے پایی
دل کی دل میں ہی رہی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.