دل میں تیری یاد صنم
لب پے تیرا نام
تیرہ سوا مجھکو
کسی اور سے کیا کام
دل میں تیری یاد صنم
لب پے تیرا نام
تیرہ سوا مجھکو
کسی اور سے کیا کام
مجھکو ہیں تجھی سے پیار من جا
کر نا مجھکو بیقرار من جا
مجھکو ہیں تجھی سے پیار من جا
کر نا مجھکو بیقرار من جا
جاؤجی جاؤ بلم
تمسے بولینگے نا ہم
جاؤجی جاؤ بلم
تمسے بولینگے نا ہم
دیکھا جہاں کوئی حسین
دل کو لیا تھام
تمسے ہی لوگوں نے
کیا پیار کو بدنام
دل مے تیری یاد صنم
لب پے تیرا نام
تیرہ سوا مجھکو
کسی اور سے کیا کام
اور عجب چمن چمن
پھرا کرے کوئی اس کا اعتبار کیا کرے
اور عجب چمن چمن
پھرا کرے کوئی اس کا اعتبار کیا کریئی میرے دل کی کلی
میں ہوں اور تیری گلی
آئی میرے دل کی کلی
میں ہوں اور تیری گلی
میںنے تو بس تجھکو دیا
پیار کا پیغام
درس نا جاؤنگا
کچھ بھی ہو انجام
میری جان دل کو اپنے صاف کر
مجھسے جو خطا ہوئی معاف کیا
میری جان دل کو اپنے صاف کر
مجھسے جو خطا ہوئی معاف کیا
اچھا جی معاف کیا
کرو یہ وعدہ پریا
اچھا جی معاف کیا
کرو یہ وعدہ پریا
میری ہی زلفوں کے تلے
بیتیگی ہر شام
لوگے نہیں دنیا میں
کسی اور کا تم نام
دل میں تیری یاد صنم
لب پے تیرا نام
تیرہ سوا مجھکو
کسی اور سے کیا کام
دل مے تیری یاد صنم
لب پے تیرا نام
تیرہ سوا مجھکو
کسی اور سے کیا کام۔
If you enjoyed Dil Mein Teri Yaad Sanam lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.