میرے پاس آؤ میرے بولے سجن جی Mere Paas Aao Mere Bhole Sajan Ji Lyrics in Urdu
دل میرے اڑ جا
دل میرے اڑ جا
محبت کا پیگم لیکے
بچھڑے ہوئے سجن کا
سلام لیکے اڑ جا
سلام لیکے اڑ جا
میرا سلام لیکے اڑ جا
جب چاند ستاروں پے راتوں کو
سوکھ اشارے ہوتے ہیں
اشارے ہوتے ہیں
ہم درد دبا
کر سینے میں ایک
چپکے چپکے روتے ہیں
چپکے روتے ہیں
کہنا انسے جاکے
میرا نام لیکیبچھڑے ہوئے سجن کا
سلام لیکے اڑ جا
سلام لیکے اڑ جا
میرا سلام لیکے اڑ جا
درد کی دنیا دینے والے
تمکو میری
لاکھ دعائے لاکھ دعائے
آنسو ایک گرا دینا تم
یاد کبھی جو تمکو آئے
یاد آئے
کہنا انسے جاکے
میرا نام لیکے
بچھڑے ہوئے سجن کا
سلام لیکے اڑ جا
سلام لیکے اڑ جا
میرا سلام لیکے اڑ جا۔
If you enjoyed Dil Mere Ud Ja lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.