ہستا ہوا یہ چہرا
بس نظر کا دھوکھا ہے
تمکو کیا خبر کیسے
ان آنسؤ کو روکا ہے
ہو تمکو کیا خبر کتنا
میں رات سے ڈرتا ہو
سو درد جاگ اٹھتے ہے
جب جمانا سوتا ہے
ہو تمپے انگلیاں نا اٹھے
اس لیے گم اٹھاتے ہے
دل پے زخم کھاتے ہے
دل پے زخم کھاتے ہے
اور مسکراتے ہے
دل پے زخم کھاتے ہے
اور مسکراتے ہے
کیا بتایے سینے میں
کس قدر درارے ہے
ہم وہ ہے جو شیشوں
کو ٹوٹنا سکھاتے ہے
دل پے زخم کھاتے ہے
لوگ ہمسے کہتے ہے
لال کیوں ہے یہ آنکھے
کچھ نشہ کیا ہے یا
رات سوئے تھے کچھ کم
لوگ ہمسے کہتے ہے
لال کیوں ہے یہ آنکھے
کچھ نشہ کیا ہے یا
رات سوئے تھے کچھ کم
کیا بتایے لوگو کو
کون ہے جو سمجھیگا
رات رونے کا دل تھا
پھر بھی رو نا پائے ہم
دستکے نہیں دیتے
ہم کبھی تیرے در تے
تیری گلیوں سے ہم
یوںہی لوٹ آتے ہے
دل پے زخم کھاتے ہے
کچھ سمجھ نا آئے
کچھ سمجھ نا آئے
ہم چین کیسے پایے
بارشیں جو ساتھ میں گزری
بھول کیسے جائے
کیسے چھوڑ دے آنکھے
تجھکو یاد کرنا
تو جیے تیری خاطر
اب ہے قبول مرنا
تیرے خط جلا نا سکے
اس لیے دل جلاتے ہے
دل پے زخم کھاتے ہے
اور مسکراتے ہے
ہم وہ ہے جو شیشوں
کو ٹوٹنا سکھاتے ہے
دل پے زخم کھاتے ہے
اور مسکراتے ہے
دل پے زخم کھاتے ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.