دل واپس کردو Dil Wapis Kardo Lyrics in Urdu

دل واپس کردو Dil Wapis Kardo Song Lyrics in Urdu

Dil Wapis Kardo lyrics in Urdu


میرا دل واپس کردو
تمسے نا سنبھالا جائیگا
میرا دل واپس کردو
تمسے نا سنبھالا جائیگا

کھیلو نا کھلونا سمجھ کے
یہ ٹوٹ جائیگا
میرا دل واپس کردو
تمسے نا سنبھالا جائیگا

ایک بات کہوں میرے بعد تمہے
میرے جیسا نہیں ملےگا
جتنا میں پیار تمہے
کرتا ہوں کوئی نہیں کریگا

ایک بات کہو میرے بعد تمہے
میرے جیسا نہیں ملےگا
جتنا میں پیار تمہے
کرتا ہوں کوئی نہیں کریگا

قابل ہی نہیں ہو تم
عشق تمسے نا نبھایا جائیگا
میرا دل واپس کردو
تمسے نا سنبھالا جائیگا

زنجیریں ہے میرے پیروں میں
میری اپنی کچھ مجبوری ہیں
خواب میرے سب ٹوٹ گئے
تیرے بن ہر سانس ادھوری ہیں

زنجیریں ہے میرے پیروں میں
میری اپنی کچھ مجبوری ہیں
خواب میرے سب ٹوٹ گئے
تیرے بن ہر سانس ادھوری ہیں



سینے سے لگا کے درد تیرا
اب وقت گزارا جائیگا
میرا دل واپس کردو
تمسے نا سنبھالا جائیگا۔



Also check out Dil Wapis Kardo lyrics in Hindi and English

Dil Wapis Kardo Music Video


If you enjoyed Dil Wapis Kardo lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.