دن چھپ گیا نکلے تارے
تیری یاد میں درد کے مارے
رک جائے نا یہ دم
گھر آجا رے بلم
دل رو رو تجھے پکارے
دن چھپ گیا نکلے تارے
تیری یاد میں درد کے مارے
رک جائے نا یہ دم
گھر آجا رے بلم
دل رو رو تجھے پکارے
میرے سجن مکھڑا موڈ گئے
کیو دن مے اندھیرا چھوڑ گئے
میرے سجن مکھڑا موڈ گئے
کیو دن مے اندھیرا چھوڑ گئے
آئے چاند بتا میری کیا ہیں کھاتہ
جو روٹھے پیا ہمارے
دن چھپ گیا نکلے تارے
تیری یاد میں درد کے مارے
رک جائے نا یہ دم
گھر آجا رے بلامدل رو رو تجھے پکارے
میرے من کی من مے بات رہی
نینو میں سدا برسات رہی
میرے من کی من مے بات رہی
نینو میں سدا برسات رہی
میں تو چھپ چؤ
روئی جانے درد نا کوئی
میرے سمجھے کوں اشارے
دن چھپ گیا نکلے تارے
تیری یاد میں درد کے مارے
رک جائے نا یہ دم
گھر آجا رے بلم
دل رو رو تجھے پکارے
دن چھپ گیا نکلے تارے
تیری یاد مے درد کے مارے
رک جائے نا یہ دم
گھر آجا رے بلم
دل رو رو تجھے پکارے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.