دیا جھلکر آگ بجھایا
دیا جھلکر آگ بجھایا
تیرہ کم نرالے، نرالے،
دل توڑ کے جانیوالے
دل توڑ کے جانیوالے
دیا جھلکر آگ بجھایا
پھول پون اور ندی کنارا
پھول پون اور ندی کنارا،
کرت اشارے سانجھ کا تارہ
ویاکل ہیں من میرا آجا
ویاکل ہیں من میرا آجا
ویاکل ہیں من میرا آجا
او چھوڑ کے جانیوالے،دل توڑ کے جانیوالے
دل توڑ کے جانیوالے
دیا جھلکر آگ بجھایا
ڈول رہی ہیں من کی نییا،
کہا چھپے ہو آؤ کھیوییا
کہا چھپے ہو آؤ کھیوییا
گھام کا طوفان آنے کو ہیں،
چھایے بادل کالے
چھایے بادل کالے
او چھوڑ کے جانیوالے،
دل توڑ کے جانیوالے
دیا جھلکر آگ بجھایا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.