دو انجانے گمشدہ رات میں
کیوں ملے
دو انجانے گمشدہ رات میں
کیوں ملے
کوئی تارہ ٹوٹا ہوگا
کوئی اپنا چھوٹا ہوگا
بھٹکی ہوئی کسی کشتی کو
کنارا دکھا ہوگا
کوئی تارہ ٹوٹا ہوگا
کوئی اپنا چھوٹا ہوگا
بھٹکی ہوئی کسی کشتی کو
کنارا۔۔
دو انجانے گمشدہ رات میں
کیوں ملے
انجانے راستے تے جڑ گئے
مشکلے تھی جو راہوں میں مڑ گئے
انجانے راستے تے جڑ گئے
مشکلے تھی جو راہوں میں مڑ گئے
ایک فلک روشی سی کھل گئی
ایک ستارا ملا ہوگا
دو انجانے گمشدہ رات میں
کیوں ملے
جانے کیوں یہ لگے
میں جانو نا
احساس انجانا
پہچانوں نا
جانے کیوں یہ لگے
میں جانو نا
احساس انجانا
پہچانوں نا
آج پھر زندگی کو کوئی
سہرا ملا ہوگا
دو انجانے گمشدہ رات میں
کیوں ملے کیوں ملے
کیوں ملے…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.