دو دو جوگنی کو
ناچ نیکوے لنگریا
دو دو جوگنی کو
ناچ نیکوے لنگریا
ناچاوے لنگریا
نظر نہیں آوے لنگریا
ناچاوے لنگریا
نظر نہیں آوے لنگریا
دو دو جوگنی کو
ناچ نیکوے لنگریا
دو دو جوگنی کو
ناچ نیکوے لنگریا
کوئی بولی مارتا
کوئی دکھاوے نوٹ
کوئی بولی مارتا
کوئی دکھاوے نوٹ
پیا ملان کی بانوری
پیا ملان کی بانوری
میں ساہو چوٹ پے چور
کے پھر بھی کے پھر بھی
ٹوکو موہ پے ترس
نا آوے لنگریا
دو دو جوگنی کو
ناچ نیکوے لنگریا
سجنی میرے میت کی
بھاورے کی ہیں جاٹ
سجنی میرے میت کی
بھاورے کی ہیں جاتر چوسو اور اڑ گیو
رس چوسو اور اڑ گیو
پھر نہیں آیا ہاتھ
کے جانے
کے جانے کن سنگ
موج اڑوے لنگریا
دو دو جوگنی کو
ناچ نیکوے لنگریا
اپنی اپنی تیر سے
نین رہے ہیں بھیگ
اپنی اپنی تیر سے
نین رہے ہیں بھیگ
نا رکشا بندھن بنے
نا رکشا بندھن بنے
نا ہریالی تیج
کے آوے کے آوے
کے آوے جب کوئی تیوہار
رلاوے لنگریا
دو دو جوگنی کو
ناچ نیکوے لنگریا
ناچاوے لنگریا
نظر نہیں آوے لنگریا
ناچاوے لنگریا
نظر نہیں آوے لنگریا
دو دو جوگنی کو
ناچ نیکوے لنگریا
دو دو جوگنی کو
ناچ نیکوے لنگریا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.