دو گھڑی ساتھ تیرہ
دل میرا آباد رہا
اور پھر ایک یاد کچھ
نا مجھے یاد رہا
یہ درد محبت کا
دم بھر نا سنبھلنے دے
کروت نا بدلنے دے
یہ درد محبت کا
دیکھا کے لگی دل کی
بجھتی نہیں رونے سے
پھر پونچھ لیے آسو
جلتی ہیں تو جلنے سے
دم بھر نا سنبھلنے
دے کروت نا بدلنے دے
یہ درد محبت کا
رہ رہ کے مچلتے
ہیں ارمنا میرے دل کے
کہتی ہیں مجبوری مت
نیت مچلنے دے
دم بھر نا سنبھلنے
دے کروت نا بدلنے دے
یہ درد محبت کا
جب روٹھ گئے ہمسے
دن رات محبت کے
پھر پیڑ جدائی کی
چلتی ہیں تو چلنے دے
دم بھر نا سنبھلنے
دے کروت نا بدلنے دے
یہ درد محبت کا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.