دو ہی لفظو کا
تھا یہ افسانہ
جو سنا کر
خاموش ہو بیٹھا
ابتیدہ یہ کے
تمکو پایا تھا
انتہان یہ کے
خود کو کھو بیٹھا
سناؤں کسکو افسانہ
نا اپنا ہیں نا بیگانا
لکھا ہیں میری قسمت مے
جہاں کی ٹھوکرے کھانا
سناؤں
اگر یہ بھی نہیں تو پھر
جنون کی انتہان کیا ہیں
اگر یہ بھی نہیں تو پھرجنون کی انتہان کیا ہیں
کے دیوانے بھی اب
کہنے لگے ہیں مجھکو دیوانا
سناؤں کسکو افسانہ
نا اپنا ہیں نا بیگانا
سناؤں
بھاری دنیا مے اس دل کو
اکیلا چھوڑنے والے
بھاری دنیا مے اس دل کو
اکیلا چھوڑنے والے
تمہے گلشن مبارک
ہو مجھے میرا یہ ویرانہ
سناؤں کسکو افسانہ
نا اپنا ہیں نا بیگانا
لکھا ہیں میری قسمت مے
جہاں کی ٹھوکرے کھانا
سناؤں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.