دو کا چار تیرہ لیے سولہ
تو زردے کی ہچکی گلقند کا تولا
تو میٹھا پان، میں کتھا کوریا
دیکھا جو تجھکو، میرا دل یہ بولا۔۔
تو راج دلاری، میں شمبھو بھولا
تو من موہنی، میرا بیراگی چولا
تو تیزز چنگاری، میں چرس کا جھولا
تو میٹھی رحفزہ، میں برف کا گولہ
اڑتی ہیں خوشبو کمامی
ہوتا نشہ زافرانی
میں بیٹوڑ درد کی کہانی
تو ہی تو ہیں میرا ملہام یونانی
دو کا چار تیرہ لیے ۳۶
دیکھوں جو تجھکو ہو جاتا ہوں ۳۲
دو کا چار تیرہ لیے سولہ
دیکھ کے ہی تجھکو میرا یہ دل بولا
مجنو ہیں سر پے سوار
کلیجے پے چلتی قطار
ہایے تیری نیلی کرتی، لال پھیتا
تو آتی توہ آتی بہار
دو کا چار، تیرہ لیے گلہ
تو ہی تو اللہ، تو ہی محلہ
دو کا چار، تیرہ لیے سولہ
دیکھا جو تجھکو میرا دل یہ بولا ہایے!
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.