زندگی ہاتھ ملا
ساتھ چل ساتھ میں آ
عمر بھر ساتھ رہی
دو قدم اور صحیح
دو قدم اور صحیح
دو قدم اور صحیح
دو قدم اور صحیح
کوئی سورج کی ڈگر
کوئی سونے کا ناگر
چاند کے رتھ پے چلے
جہاں تیہرے یہ نظر
دھوپ دریاؤں میں ہیں
پھر سفر پاؤں میں ہیں
دل کا آوارا دیا
دوسرے گاؤں میں ہیں
آؤ چلے ہم وہی
دو قدم اور صحیح
دو قدم اور صحیح
دو قدم اور صحیح
دو قدم اور صحیح
خواب ڈھلتیں ہیں جہاں
دل پگھلتیں ہیں جہاں
آؤ چلتیں ہیں وہی
وہ زمیں دور نہیں
دوستی ہوگی وہاں
روشنی ہوگی وہاں
اس اجالے کے لیے
جل چکے لاکھوں دیے
ایک ہم اور صحیح
دو قدم اور صحیح
دو قدم اور صحیح
دو قدم اور صحیح
دو قدم اور صحیح
کسکی آواز ہیں سن
یہ نیا ساز ہیں سن
کون رہتا ہیں سدا
چل کے دیکھیں زارا
راہ ویرانہ صحیح
رات سنسان صحیح
ہر گھڑی ساتھ رہے
کتنے گم ساتھ صحیح
تھوڑے گم اور صحیح
دو قدم اور صحیح
دو قدم اور صحیح
دو قدم اور صحیح
دو قدم اور صحیح۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.