دو لفظوں کی یہ کہانی
دل میں تیرا نام لکھا ہے میرا پیار
خوبصورت ہے میرا جہاں
تیرے سوا یہاں کوئی نہیں
آنے والا ہر ایک لمحہ
تیری یادوں میں کھو جاتا ہے
ہاں تیری باتیں وہ ملاقاتیں
دل کو چپکے سے چھو جاتی ہے
خوبصورت ہے میرا جہاں
تیرے سوا یہاں کوئی نہیں
خوبصورت ہے تیری ادا
تیری گضا بیوفا ہو نہیں
تیرے ہوٹھوں سے چھوکے
گزری خوشبو سے مہکا سما
تو ساتھ ہو تو ہر منزل
ملے مجھے میرا ہر ارمان
خوبصورت ہے میرا جہاں
تیرے سوا یہاں کوئی نہیں
خوبصورت ہے تیری ادا
تیری گضا بےوفا ہو نہیں
دو لفظوں کی یہ کہانی
دل میں تیرا نام لکھا ہے میرا پیار
If you enjoyed Do Lafzon lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.