دو نینا اور ایک کہانی
دو نینا اور ایک کہانی
تھوڑا سا بادل
تھوڑا سا پانی
اور ایک کہانی
دو نینا اور ایک کہانی
دو نینا اور ایک کہانی
تھوڑا سا بادل
تھوڑا سا پانی
اور ایک کہانی
دو نینا اور ایک کہانی
چھوٹی سی دو جھیلوں میں
وہ بہتی رہتی ہیں
چھوٹی سی دو جھیلوں میں
وہ بہتی رہتی ہیں
کوئی سنیں یا نا سنیں
کہتی رہتی ہیں
کچھ لکھ کے اور کچھ زبانی
تھوڑا سا بادل
تھوڑا سا پانی
اور ایک کہانی
دو نینا اور ایک کہانی
تھوڑی سی ہیں جانی ہوئی
تھوڑی سی نائی
تھوڑی سی ہیں جانی ہوئی
تھوڑی سی نائی
جہاں رکے آنسو
وہیں پوری ہو گئی
ہیں تو نائی پھر بھی ہیں پرانی
ہو تھوڑا سا بادل
تھوڑا سا پانی
اور ایک کہانی
دو نینا اور ایک کہانی
ایک ختم ہو تو
دوسری یاد آ جاتی ہیں
ایک ختم ہو تو
دوسری یاد آ جاتی ہیں
ہوٹھوں پے پھر بھولی ہوئی
بات آ جاتی ہیں
دو نینوں کی ہیں یہ کہانی
ہو تھوڑا سا بادل
تھوڑا سا پانی
اور ایک کہانی
دو نینا اور ایک کہانی
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.