دو نینو نے جال بچھایا
اور دو نینا الجھ
گئے الجھ گئے
ایک وہی بیدرد نا سمجھا
دنیاولے سمجھ
گئے سمجھ گئے
دل تھا ایک بچپن کا ساتھی
وہ بھی مجھکو چھوڑ گیا
وہ بھی مجھکو چھوڑ گیا
نکٹ اناڑی انجانے سے
میرا ناتا جوڑ گیا
میں برہن پیاسی کی پیاسساون آئے برس
گئے برس گئے
دو نینوں نے جال بچھایا
بیٹھے ہیں وہ تن من گھیرے
بیٹھے ہیں وہ تن من گھیرے
پھر بھی کتنی دور ہیں وہ
میں تو ماری لاج شرم کی
کس کارن مجبور ہیں وہ
جل میں ڈوبے نین ہمارے
پھر بھی پیاسے ترس
گئے ترس گئے
دو نینوں نے جال بچھایا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.