دو نینو کا بنا جھولنا
یہ پلکو کی ڈولیا
یہ پلکو کی ڈولیا
سج بجایے چندنی
اور چاند کھلایے لوریا
چاند کھلایے لوریا ہو
چاند کھلایے لوریا
لال میرا جب مسکایے
لال میرا جب مسکایے
مست چندنیا بھی شرمایے
آ دیکھ دیکھ کے میرے دل مے
دیکھ دیکھ کے میرے
دل مے لہر خوشی کی دوڑی جائے
تیرہ میرے پیار کی یہکبھی نا ٹوٹے ڈوریا
کبھی نا ٹوٹے ڈوریا
ہو چاند کھلایے لوریا
میرے سنگ سنگ دھیرے
دھیرے چل چلے جب تو متوالی
مے جھومو میرا مانوا
جھومے جھومے ڈالی ڈالی
پھولوں کی ہیں پالکی اور
شاخوں کی یہ ڈوریا
شاخوں کی یہ ڈوریا
سج بجایے چندنی
اور چاند کھلایے لوریا
چاند کھلایے لوریا ہو
چاند کھلایے لوریا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.