ایک ڈور سے بندھی کیسے دو کہانیاں
ایک تار سے جڑ گئی کیسے
یہ دو زندگانیاں
اس فون کے ساز پر میری آواز بھر
مجھپے ہنستی ہیں خاموشیاں
میرے چہرے کی دو نشانیاں
میرے چہرے کی دو نشانیاں
میرے چہرے کی دو نشانیاں
میرے چہرے کی دو نشانیاں
کس کی نوازش ہوئی روکھی سی زندگی پر
ہلکی سی بارش ہوئی سوکھی سی زندگی پر
ہیں خوف کے نا چرا لے کوئی کل
میرے آسمان سے یہ چوری کے بادل
چرائے سے مہربانیاں
میرے چہرے کی دو نشانیاں
مانا کے نازل نہیں ہونا تھا یہ فرشتہ
مانا کے حاصل نا ہونا
تھا ہم کو یہ رشتہ
لگے خوبصورت مجھے اب کھدا تو
فرشتے سے میرے نا کرنا جدا تو
مٹا دے یہ بدگمنیاں
میرے چہرے کی دو نشانیاں
ایک ڈور سے بندھی کیسے دو کہانیاں
ایک تار سے جڑ گئی کیسے
یہ دو زندگانیاں
اس فون کے ساز پر میری آواز بھر
مجھپے ہنستی ہیں خاموشیاں
میرے چہرے کی دو نشانیاں
میرے چہرے کی دو نشانیاں
میرے چہرے کی دو نشانیاں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.