ڈولی ہو ڈولی ہو ڈولی ڈولی ہو ڈولی
جب جب گزری تو اس ڈگر سے
بچھڑا کوئی ہمجولی
ڈولی ہو ڈولی ہو ڈولی ڈولی ہو ڈولی
ماید ری لاڈلی بابا سکھی پیاری
چھوڑ پیہر چلی
ماید ری لاڈلی بابا سکھی پیاری
چھوڑ پیہر چلی
تو کیا جانے کون سہاگن
تو کیا جانے کون سہاگن
تو کیا جانے کون ابھاگن
جو بیٹھا بس اسکو اٹھایا
اپنے رشتے ہو لی
ڈولی ہو ڈولی ہو ڈولی ڈولی ہو ڈولی
ایک آنگن تو پھلوا باتیں
ایک انگن بکھرائے کٹے
تیرہ آگے پیچھے
دکھ سکھ کھیلیں آنکھ مچولی
ڈولی ہو ڈولی ہو ڈولی ڈولی ہو ڈولی
ماید ری لاڈلی بابا سکھی پیاری
چھوڑ پیہر چلی
جاگ میں ایسا کیوں ہوتا ہیں
ایک ہستا ہیں ایک روتا ہیں
تجھسے کتنی بار یہ پوچھا
تو ایک بار نا بولی
ڈولی ہو ڈولی ہو ڈولی ڈولی ہو ڈولی
جب جب گزری تو اس ڈگر سے
بچھڑا کوئی ہمجولی
ڈولی ہو ڈولی ہو ڈولی ڈولی ہو ڈولی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.