ہو راما رے ہو او راما
ڈولی میں بٹھایی کے کہار
ڈولی میں بٹھایی کے کہار
لائے موہے سجنا کے دوار
او ڈولی میں بٹھایی کے کہار
بیتے دن خوشیوں کے چار
دیکے دکھ من کو ہزار
او ڈولی میں بٹھایی کے کہار
مار کے نکلنا تھا او
مار کے نکلنا تھا
گھر سے سانوریا کے
جیتے جی نکلنا پڑا
پھولوں جیسے پانووں
میں پڑ گئے یہ چھالے رے
کانٹوں پے جو چلنا پڑا
پتجھڑ او بن گئی
پتجھڑ او بن گئی پتجھڑ
بیران بہار او ڈولی میں
بٹھایی کے کہار
جتنے ہیں آنسو میرے اوجیتنے ہیں آنسو میری
انکھیوں میں اتنا
ندیا میں نہیں رے نیر
او لکھنیوالے تنے
لکھ دی یہ کیسی میری
ٹوٹی نئیا جیسی تقدیر
اٹھا ماجھی او ماجھی اٹھا ماجھی
او ماجھی رے اٹھا ماجھی
اٹھے پتوار او ڈولی
میں بٹھایی کے کہار
ٹوٹا پہلے میرے
من او ٹوٹا پہلے من اب
چوڑیاں ٹوٹی یہ
سارے سپنے یوں چور
کیسا ہوا دھوکھا
آیا پون کا جھونکا
مٹ گیا میرا سندور
لوٹ گئے او راما لوٹ گئے
او راما میرے لوٹ گئے
سولہ شرنگار او ڈولی
میں بٹھایی کے کہار۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.