کملی یہ دیکھو آسمانی پری
سبکو نچائے یہ ہیں میٹھی چھری
ہو کملی یہ دیکھو آسمانی پری
سبکو نچائے یہ ہیں میٹھی چھری
کیویں مار پھر آنکھ مار
کرے سب پے جورا جوری
ارے میٹھی، کھٹی کھٹی میٹھی
پیپرمنٹ کی گولی
دھوم دھڑکے کرتی،
بن پیے ہی چڑھتی
اللہ خیر کرے، مولا خیر کرے
جوگی کر جائے سورت بھولی
نک نک، نک نک، نک نک، نک نک۔۔
نک نک نک نکلی ڈالی کی ڈولی
ہایے نک نک نک نک نکلی ڈالی کی ڈولی
چلتے چلتے رکلیگی ڈالی کی ڈولی
نین مٹکے،
لٹکے جھتکے دیکھو اسکے
نکلی سجکے چھونا
نا اسے دیکھو بس اسے
پھنسیگی کھیلیگی چھوٹھے ہی
اڑ جائیگی فر سے
اجنبی سی ہیں قریبی
ہمسفر بھی پر فریبی
دھوم دھڑکے کرتی،
بن پیے ہی چڑھتی
اللہ خیر کرے، مولا خیر کرے
جوگی کر جائے سورت بھولی
نک نک، نک نک، نک نک، نک نک۔۔
نک نک نک نکلی ڈالی کی ڈولی
ہایے نک نک نک نک نکلی ڈالی کی ڈولی
چلتے چلتے رکلیگی ڈالی کی ڈولی
یہ عبادت پر قضا بھی
یہ محبت پر سزا بھی
یہ جو چاہتی ہیں لے ہی جاتی ہیں
ہنسکے ہنساکے نینو سے
چراکے یہ زندگی
یہ جنون بھی یہ نشہ بھی
ربارو بھی گمشدہ بھی
دھوم دھڑکے کرتی،
بن پیے ہی چڑھتی
اللہ خیر کرے، مولا خیر کرے
جوگی کر جائے سورت بھولی
نک نک، نک نک، نک نک، نک نک۔۔
نک نک نک نکلی ڈالی کی ڈولی
ہایے نک نک نک نک نکلی ڈالی کی ڈولی
چلتے چلتے رکلیگی ڈالی کی ڈولی
ڈالی ڈالی ڈالی ڈالی۔۔
ڈالی کی ڈولی!
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.