دونوں جہا کے مالک
تیرا ہی آسرا ہیں
دونوں جہا کے مالک
تیرا ہی آسرا ہیں
راضی ہیں ہم اسی مے
جسمیں تیری رضا ہیں
راضی ہیں ہم اسی مے
جسمیں تیری رضا ہیں
ہم کیا تجھے بتایے
سب کچھ تجھے خبر ہیں
ہر حل مے ہماری
تیری طرف نظر ہیں
تیری خوشی سمجھ کر
ہر گھوم اٹھا لیا ہیں
راضی ہیں ہم اسی مے
جسمیں تیری رضا ہیں
دونوں جہا کے مالک
تیرا ہی آسرا ہیں
رو کر کٹے کے ہنسکیکتی ہیں زندگنی
تو گھوم دے یا خوشی دے
سب تیری مہربانی
قسمت ہیں وہ ہماری
جو تیرا فیصلہ ہیں
راضی ہیں ہم اسی مے
جسمیں تیری رضا ہیں
دونوں جہا کے مالک
تیرا ہی آسرا ہیں
آنکھوں کو ہم دعا کی
خاطر اٹھائیں کیسے
سجدے مے تیرہ آگے
سر کو جھکایے کیسے
مجبوریا ہماری
تو خود بھی جانتے ہیں
راضی ہیں ہم اسی مے
جسمیں تیری رضا ہیں
دونوں جہا کے مالک
تیرا ہی آسرا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.