سر ہو میری سانسوں میں
لے تیری دھڑکن میں
دوب جائیں چل
کسی انجانی سرگم میں
الپھاج جو موسکی میں گھل جائیں
ایک تار کی ہم تار بن تھارائیں
ایک گیت بن جائیں
ڈوبا ڈوبا من
ڈوبا ڈوبا من
ڈوبا ڈوبا رے خمار میں
کھویا کھویا من
کھویا کھویا تیرہ پیار میں
آئینہ جو دیکھوں میں توہ
عکس تیرا ہی دکھے
ہو دل میرا
اور دھڑکنے ہو تیری
ہاں۔۔ بال میری پلک کا
اور خواہشیں تیری ہو سن
ہو نیند میری لوریاں ہو تیری
ہو کیوں نا ہم ایک خواب بن جائیں
دھوپ تو اور چھاؤں میں
دونوں ایک آنگن میں
بھیگ جائیں چل
کسی انجانے موسم میں
احساس یہ جذباتوں سے مل جائے
پھرتے رہیں بس یوںہی ہم بھرمیے
ایک گیت بن جائیں
ڈوبا ڈوبا من
ڈوبا ڈوبا من
ڈوبا ڈوبا رے خمار میں
کھویا کھویا من
کھویا کھویا تیرہ پیار میں
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.