ڈوبی ڈوبی ہوئی سیپ کی
باہوں میں بوندیں
بنتی ہیں موتی
کاری کاری ماٹی
کے دیپ کی باہوں میں
رنگی ہے جیوتی
اکثر نینا بھی تو
کہانی کئی بولے
رات کی آہٹ پے تو
چندا چھم چھم ڈولے
پریت کے ہے یہ بھید سارے
سمجھو تو سمجھو
باتوں باتوں میں یہ اشارے
سمجھو تو سمجھو
ڈوبی ڈوبی ہوئی سیپ کی
باہوں میں بوندیں
بنتی ہیں موتی
کن کن ملکے جیسے پروت بن جائے
تنکوں سے بسیرا پل پل سے سمانا
شبدوں سے ترانا
یوں بھی آتا ہے وقت کبھی
کے ملتی ہیں آنسو سے بھی ہنسی
اور ہم جی جاتے ہیں ایک ایک پل میں
میٹھی میٹھی کئی کئی صدیاں سی
سمجھو تو
ڈوبی ڈوبی ہوئی سیپ کی
باہوں میں بوندیں
بنتی ہیں موتی
گمسوم ہواؤں کچھ تو کہو
ساگر کی موجوں شور کرو
نمکین ہواؤں میں شکر گھولی
آنکھوں سے جب یہ آنکھیں ملی
یوں ہی چلے یہ سفر ساتوں ہی ساگر
دو ہی ہو مسافر ساتوں جنم تک
ای کاش ہو جائے کچھ ایسا بھی
ڈوبی ڈوبی ہوئی سیپ کی
باہوں میں بوندیں
بنتی ہیں موتی
کاری کاری ماٹی
کے دیپ کی باہوں میں
رنگی ہے جیوتی
اکثر نینا بھی تو
کہانی کئی بولے
رات کی آہٹ پے تو
چندا چھم چھم ڈولے
پریت کے ہے یہ بھید سارے
سمجھو تو سمجھو
باتوں باتوں میں یہ اشارے
سمجھو تو سمجھو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.