دور دیش کا راجہ ایک دن
دیش پرائے آیا
نینو کی مسکان میں اپنی
پریم سندیش لایا
دور دیش میں رہتی تھی
ایک کنچن راجکماری
جیسے چاند پونم کا چمکے
ویسے سندر ناری
جب نین سے نین ملے
جب نین سے نین ملے
امنگے ناچ اٹھی من میں
ترنگے جاگ اٹھی تن میں
جب نین سے نین ملے
جب نین سے نین ملے
امنگے ناچ اٹھی من میں
ترنگے جاگ اٹھی تن میں
کیسی سندر سپنے سہانے
نینن بیچ سمائے
کیسی سندر سپنے سہانے
نینن بیچ سمائے
آساؤ کا لگا ہیں میلہ
آساؤ کا لگا ہیں میلہ
من کی مرلی گیہاس حس کے پھول کھلے
حس حس کے پھول کھلے
امنگے ناچ اٹھی من میں
ترنگے جاگ اٹھی تن میں
جب نین سے نین ملے
جب نین سے نین ملے
امنگے ناچ اٹھی من میں
ترنگے جاگ اٹھی تن میں
من میں آن بسی وہ ہنسنی
من کا کمل کھلاکے
من میں آن بسی وہ ہنسنی
من کا کمل کھلاکے
نس نس میں مسکان بسی ہو
نس نس میں مسکان بسی ہو
جیون جیوت جگاکے
لہراتی پرواں چلے
لہراتی پرواں چلے
امنگے ناچ اٹھی من میں
ترنگے جاگ اٹھی تن میں
جب نین سے نین ملے
جب نین سے نین ملے
امنگے ناچ اٹھی من میں
ترنگے جاگ اٹھی تن میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.