تیری یاد سانسیں لےنے
دیتی نہیں مجھکو
کوشش بہت کی میںنے
کے بھول جاؤں تجھکو
تیری یاد سانسیں لےنے
دیتی نہیں مجھکو
کوشش بہت کی میںنے
کے بھول جاؤں تجھکو
پر کیا کروں تیرا عشق
بہت ہی تڑپایے
دعا کرو کے دل میرا
کہیں لگ جائے
دعا کرو کے دل میرا
کہیں لگ جائے
میں پلکیں موندوں
نیند مجھکو بھی آئے
دعا کرو کے دل میرا
کہیں لگ جائے
میں پلکیں موندوں
نیند مجھکو بھی آئے
ہر ستارے سے واقف ہوں
انہیں میں گنتا رہتا ہوں
درد ہی بول رہا ہوں میں
درد ہی سنتا رہتا ہوں
ہر ستارے سے واقف ہوں
انہیں میں گنتا رہتا ہوں
درد ہی بول رہا ہوں میں
درد ہی سنتا رہتا ہوں
چاہتا ہوں نا چہں میں
پھر بھی میں تجھپے مرتا ہوں
کبھی تو لگتا ہے میں پیار
پہلے سے زیادہ کرتا ہوں
دھڑکے بنا یہ دل
کہیں نا مر جائے
دعا کرو کے دل میرا
کہیں لگ جائے
میں پلکیں موندوں
نیند مجھکو بھی آئے
تیری یاد سانسیں لےنے
دیتی نہیں مجھکو
کوشش بہت کی میںنے
کے بھول جاؤں تجھکو
پر کیا کروں تیرا عشق
بہت ہی تڑپایے
دعا کرو کے دل میرا
کہیں لگ جائے
میں پلکیں موندوں
نیند مجھکو بھی آئے
دعا کرو کے دل میرا
کہیں لگ جائے
میں پلکیں موندوں
نیند مجھکو بھی آئے
دعا کرو کے دل میرا
کہیں لگ جائے
دعا کرو کے دل میرا
کہیں لگ جائے
میں پلکیں موندوں
نیند مجھکو بھی آئے
دعا کرو کے دل میرا
کہیں لگ جائے
دعا کرو کے دل میرا
کہیں لگ جائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.