دکھ کے دن نہیں بیتے سنوریا
آ کے لو اب ہمری کھبریا
آ کے لو اب ہمری کھبریا
دکھ کے دن نہیں بیتے سنوریا
انکھیاں میں اسون کی مالا
انکھیاں میں اسون کی مالا
دل میں جلت ورہا کی جوالا
دل میں جلت ورہا کی جوالا
تارے جن جن رین کٹے موری
تارے جن جن رین کٹے موری
چین سے سوئے ساری ناگریا
دکھ کے دن نہیں بیتے سنوریا
دکھ کے دن نہیں بیتے
چندا بن جیسے تڑپے چکوری
چندا بن جیسے تڑپے چکورتمہارے بنا سوئی حالت موری
تمہارے بنا سوئی حالت موری
پل نہیں چین نین نہیں نندیا
پل نہیں چین نین نہیں نندیا
تڑپو میں جیسے جل کی مچھلیا
دکھ کے دن نہیں بیتے سنوریا
دکھ کے دن نہیں بیتے
جبسے تم موہے چھوڑ سدھرے
جبسے تم موہے چھوڑ سدھرے
رہ تاکو نت سانجھ سکھا رے
رہ تاکو نت سانجھ سکھا رے
کبھو سدھ بدھ لنی نا ہمری
کبھو سدھ بدھ لنی نا ہمری
تمہارے ویوگ میں بنی میں باوریا
دکھ کے دن نہیں بیتے۔
If you enjoyed Dukh Ke Din Naahi lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.