تیرا رتبہ شاہی شاہی
تو لکھے تقدیریں تیرے آنکھ سیاہی
تیرا رتبہ شاہی شاہی
تو ہی ذرہ تو ہی الٰہی
چاند اور سورج تارے
کہتے ہے ایہی سارے
باقی سب مٹی سارے
تو ہی سکندر
دمادم دمادم
دمادم مست کلندر
علی دا پہلا نمبر
دمادم مست کلندر
علی دا پہلا نمبر
ہو لال میری لال میری
رنگ میں تیرے سب راضی
بن بیٹھے تیرے نمازی
لیہیرو میں ڈوبے تیری
تو ہیں سمندر
تیری موج میں جو ہے جھوما
وہ جنت کی گلیاں گھما
سور گئی قسمت کی لکیریں
جب تونے میرا ماتھا چوما۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.