Duniya Hamare Pyar Ki Lyrics in Urdu دنیا ہمارے پیار کی


Duniya Hamare Pyar Ki lyrics in Urdu


دنیا ہمارے پیار کی
یوں ہی جوان رہے
میں بھی وہیں رہوں
میرا ساجن جہاں رہے
دنیا ہمارے پیار
کی یوں ہی جوان رہے
میں بھی وہیں رہوں
میرا ساجن جہاں رہے

دو دن کی زندگی ہیں
اسے یوں گزار دے

دو دن کی زندگی ہیں اسے یوں گزار دے
اجڑی ہوئی یہ پیار
کی راہیں سنوار دے
اجڑی ہوئی یہ پیار
کی راہیں سنوار دے
ہم تم یہاں رہے
نا رہے اس کا گم نہیں
لیکن ہمارے پیار
کا باقی نشان رہے
میں بھی وہیں رہوں
میرا ساجن جہاں رہے
دنیا ہمارے پیار کی
یوںہی جوان رہے
میں بھی وہی رہونمیرا ساجن جہاں رہے
دنیا ہمارے پیار کی
یوںہی جوان رہے
میں بھی وہی رہوں
میرا ساجن جہاں رہے

دنیا میں چھوڑ
جائینگے ہم وہ نشانیاں
دنیا میں چھوڑ
جائینگے ہم وہ نشانیاں
بن جائیینگی جو پیار
کی میٹھی کہانیاں
بن جائیینگی جو پیار
کی میٹھی اہانیاں
دنیا ہمارے بعد
ہمیں یوں کریگی یاد
دو پیار کرنے والے
ہیں پر ایک جان رہے
میں بھی وہیں رہوں
میرا ساجن جہاں رہے
دنیا ہمارے پیار کی
یوںہی جوان رہے
میں بھی وہیں رہوں
میرا ساجن جہاں رہے
دنیا ہمارے پیار کی۔



Also check out Duniya Hamare Pyar Ki lyrics in Hindi and English

Duniya Hamare Pyar Ki Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW