او رے او میرے لال
او رے او میرے لال
دنیا کی ہر
ماں اپنے بیٹے کو
لوری سنا کے سلایے
دنیا کی ہر
ماں اپنے بیٹے کو
لوری سنا کے سلایے
ایک ابھاگن میں ہی ایسی
جو لوری سنا کے جگائے
لوری سنا کے جگائے
ہو رے او میرے لال
یہ دن کب جائے گا
وہ دن کب آییگا
میرا لال انکھیا کھولیگا
ہوگا دنیا مے شور
میری ممتا کا مور
انگنا میرے جس دن ڈولیگا
ایک دکھیاری ماں،
ایک دکھیاری مادیکھو کب سے آنکھ لگائے
لوری سنا کے جگائے
ہو رے او میرے لال
بدلی چھائی ہوئی،
گر کے ایائی ہوئی
کیو نا برکھا انگنا برسے
گود کبسے سے بھاری
پھر بھی ممتا بھاری
تیری ماں کو کہے اس کو ترسے
ایک مجبور ماں،
ایک مجبور ماں
چین آئے تو کیسے پایے
لوری سنا کے جگائے
دنیا کی ہر
ماں اپنے بیٹے کو
لوری سنا کے سلایے
ایک ابھاگن میں ہی ایسی
جو لوری سنا کے جگائے
لوری سنا کے جگائے
ہو رے او میرے لال۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.