جاؤ چمکا صبح کا ستارا Jaao Chamka Subah Ka Sitaara Lyrics in Urdu
دنیا میں جینا ہی پڑےگا
جیے جا جیے جا جیے جا جیے جا
دنیا میں جینا ہی پڑےگا
جیے جا جیے جا جیے جا جیے جا
خونے جگر پینا ہی پڑےگا
پیے جا جیے جا
قدم قدم پر ہوا بری ہیں
قدم قدم پر ہوا بری ہیں
کہی پے کٹے کہی چری ہیں
دل کے زخم سیے جا
دل کے زخم سیے جا
جیے جا جیے جا
جل جل کے رہنا ہی ہوگاجل جل کے رہنا ہی ہوگا
بھول کے ستم سہنا ہی ہوگا
خون کے گھٹ پیے جا
خون کے گھٹ پیے جا
جیے جا جیے جا
دنیا سے کچھ کم نا لے
دکھ لے لے
دکھ لے لے آرم نا لے
اپنا کم کئے جا
اپنا کم کئے جا
جیے جا جیے جا
دنیا میں جینا ہی پڑےگا
جیے جا جیے جا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.