دنیا میں رہو
اور پیار کرو
آپس میں
جھگڑنا ٹھیک نہیں
دو روز کے یہا
مہمان ہیں ہم
انسان ہیں ہم
ہر بات پے لڑنا ٹھیک نہیں
یہو یہو یہو
میں بھی ہو یہا
اور جم بھی ہیں
جلفو کی نشیلی
شام بھی ہیں
میں بھی ہو
یہا اور جم بھی ہیں
جلفو کی نشیلی
شام بھی ہیں
کس بات سے آخر
سے بگڑے ہیکیس بات سے آخر
سے بگڑے ہیں
اس بات سے
بگڑنا ٹھیک نہیں
دنیا میں
رہو اور پیار کرو
آپس میں
جھگڑنا ٹھیک نہیں
انسان بنو یہ کہنا ہیں
موجوں کی طرح سے رہنا ہیں
انسان بنو یہ کہنا ہیں
موجوں کی طرح سے رہنا ہیں
محفل میں
تماشا مت بنیے
محفل میں
تماشا مت بنیے
ایسے تو اکڑنا ٹھیک نہیں
انسان ہیں ہم
ہر بات پے لڑنا ٹھیک نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.