دنیا نے مجھے تڑپایا
قسمت نے مجھے الجھایا
میرے پیار نے مجھکو ستایا
میرے یار نے مجھکو رلایا
تو میری جنم کنڈلی
میری جنم کنڈلی دیکھ کے
اتنا تو بتالڑے جوگی
توڑ کے بندھن پریم دیوانی
پریتم کی کب ہوگی
میری جنم کنڈلی دیکھ کے
اتنا تو بتالڑے جوگی
توڑ کے بندھن پریم دیوانی
پریتم کی کب ہوگی
ارے جنم کنڈلی بھول کے بالا
کرم کنڈلی پے آ جا
جو باتوں سے نا مانا
وہ لیٹو سے اب منیگا
یہ پریت بنی کیو دشمن
یہ پیار کہا لے آیا
نازک یہ دل کا شیسا
اس پتھر سے ٹکرایا
کب وقت کا پلتے پسا
ایسے بھی موڈ آتے ہیں
دل کے نازک شیس سے
پتھر بھی ٹوٹ جاتے ہیں
ارے وقت پیار کے دشمن کو
دن مے تارے دکھلا دیگا
جو باتوں سے نا مانا وہ
لیٹو سے اب منیگا
اسکی محفل مے دل بندیے
سونے چاندی کی جنجیرے
وہ کاغذ کے ٹکڑو پے
لکھتا ہیں پیار کی تقدیرے
سونے چاندی کی مایا
تقدیر کیا بدلیگی
طوفان اٹھیگا ایسا
کاغذ کی ناؤ ڈوبیگی
جب پانی سر چڈ جائے،
سیلاب آتا ہیں
جب پاپ بد جائے تو
سب دبھ جاتا ہیں
کوئی رون ادھ جائے تو
پھر رام آتا ہیں
جب رام پھس جائے تو
ہنومان آتا ہیں
پیار اگر جڑ پے آیا تو
پانی مے آگھ لگا دیگا
جو باتوں سے نا مانا وہ
لیٹو سے اب منیگا
میری جنم کنڈلی دیکھ کے
اتنا تو بتالڑے جوگی
توڑ کے بندھن پریم دیوانی
پریتم کی کب ہوگی
ارے جنم کنڈلی بھول کے بالا
کرم کنڈلی پے آ جا
جو باتوں سے نا مانا
وہ لیٹو سے اب منیگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.