دنیا او دنیا کبھی تو ہسایے
دنیا او دنیا کبھی تو رلائے
جان ہتھیلی پر جو رکھے
وہ ہیرو بن جائے
دنیا او دنیا کبھی تو ہسایے
دنیا او دنیا کبھی تو رلائے
دوسرے کی دولت دیکھا کے
حیران کیوں ہیں
ہلا تجھکو بھی دیگا کھدا
پریشان کیوں ہیں
سیبان قدردام مہربان
خاندان پاندان تیجدان
جوان لوگ کھڑا رہو
بوڑھیں لوگ بیٹھ جاؤ
بچہ لوگ تالی بجا او
چل چل چل کچھ کرکے دکھا
جیکے دکھا یا معرکے دکھا
ارے چل چل چل کچھ کرکے دکھا
جیکے دکھا یا معرکے دکھا
آگ سے ڈرنا پانی سے
در بس ایک جوانی سے
ایک جوانی جو ہیں پانی
میں بھین آگ لگائے
دنیا او دنیا کبھی تو ہسایے
دنیا او دنیا کبھی تو رلائے
جان ہتھیلی پر جو رکھے
وہ ہیرو بن جائے
دنیا او دنیا کبھی تو ہسایے
دنیا او دنیا کبھی تو رلائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.