دنیا بنانے والے، کیا تیرہ من مے سمائی
کہیکو دنیا بنائی، تنے کہیکو دنیا بنائی
دنیا بنانے والے، کیا تیرہ من مے سمائی
کہیکو دنیا بنائی، تنے کہیکو دنیا بنائی
کاہے بنائے تنے ماتی کے پتلے،
دھرتی یہ پیاری پیاری مکھڑے یہ اجلے
کاہے بنایا تنے دنیا کا کھیلا
کاہے بنایا تنے دنیا کا کھیلا
جسمیں لگایا جوانی کا میلہ
گپ-چپ تماشا دیکھیں، واہ رے تیری کھدائی
کہیکو دنیا بنائی، تنے کہیکو دنیا بنائی
دنیا بنانے والے، کیا تیرہ من مے سمائی
کہیکو دنیا بنائی، تنے کہیکو دنیا بنائی
تو بھی تو تڑپا ہوگا من کو بناکر
طوفا یہ پیار کا من مے چھپاکرکوئی چھوی تو ہوگی آنکھوں مے تیری
کوئی چھوی تو ہوگی آنکھوں مے تیری
آنسو بھی چھلکے ہوگے پلکوں سے تیری
بول کیا سجھی تجھکو، کہیکو پریت جگائی
کہیکو دنیا بنائی، تنے کہیکو دنیا بنائی
دنیا بنانے والے، کیا تیرہ من مے سمائی
کہیکو دنیا بنائی، تنے کہیکو دنیا بنائی
پریت بناکے تنے جینا سکھایا، ہاسنا سکھایا
رونا سکھایا
جیون کے پتھ پر مٹ ملائے
جیون کے پتھ پر مٹ ملائے
مٹ ملاکے تنے سپنے جگائے
سپنے جگاکے تنے، کاہے کو دے دی جدائی
کہیکو دنیا بنائی، تنے کہیکو دنیا بنائی
دنیا بنانے والے، کیا تیرہ من مے سمائی
کہیکو دنیا بنائی، تنے کہیکو دنیا بنائی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.