دوار تہارے آئی ہوں
مییا رکھلے من
آج تیرہ ہی ہاتھو میں ہیں
ایک نربل کے پران
بجھتی ہوئی اس جیوت کو
تو پھر سے جاگا دے
بجھتی ہوئی اس جیوت کو
تو پھر سے جاگا دے
مٹی ہوئی ایک آس کو تو
پھر سے بندھ دے
بجھتی ہوئی اس جیوت کو
تو پھر سے جاگا دے
ڈوبے نہیں مییا یہ کسی
آنکھ کا تارہ
ٹوٹے نہیں امید بھرے
دل کا سہرا
ڈوبے نہیں مییا
یہ کسی آنکھ کا تارہ
ایک دل کا اجڑتا ہواسنسار بسادے
بجھتی ہوئی اس جیوت کو
تو پھر سے جاگا دے
بجھتی ہوئی اس جیوت کو
تو پھر سے جاگا دے
پتے ہیں مرادے اپنی
یہا سارے سوالی
کیا میں ہی چلی جو
تیرہ دوار سے خالی
کیا میں ہی چلی جو
تیرہ دوار سے خالی
تو لے لے میرے پران
لے لے میرے پران
مگر انکو دلا دے
لے لے میرے پران
مگر انکو دلا دے
ہو مییا انکو دلا دے
ہو مییا انکو دلا دے
ہو مییا انکو دلا دے
ہو مییا انکو دلا دے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.