ایک ادھوری سی ملاقات ہوئی تھی جنسے
ایک ادھوری سی ملاقات ہوئی تھی جنسے
جانے اب ان سے ملاقات ہو کے نا ہو
ایک ادھوری سی ملاقات ہوئی تھی جنسے
جن ہسی راہ پے ہم
ساتھ چلے دھ کچھ دن
جن ہسی راہ پے ہم
ساتھ چلے دھ کچھ دن
جانے اس راہ پے اب
ساتھ کبھی ہو کے نا ہو
جن ہسی راہ پے ہم
ساتھ چلے دھ کچھ دن
کچھ بتایا ہی نہیں
ہاتھ چھوڑانے کا سبب
کچھ بتایا ہی نہیں
ہاتھ چھوڑانے کا سبب
پھر نا آنے کا سبب
روٹھ کے جانے کا سبب
پوچھتے انسے مگر
بات کبھی ہو کے نا ہو
ایک ادھوری سی ملاقات ہوئی تھی جنسے
میری خاموش محبت نا سمجھا کوئی
میری خاموش محبت نا سمجھا کوئی
دل یوںہی چوڑ گیا آگ میں جلتا کوئی
دل پے اب پیار کی برسات ہو کے نا ہوجن ہسی راہ پے ہم
ساتھ چلے دھ کچھ دن
زندگی کو کسی چہرے
کا اجالا نا ملا
زندگی کو کسی چہرے
کا اجالا نا میا
تھک گئے پاو مگر
کوئی سایا نا ملا
انکی زلفو کے تلے
رات کبھی ہو کے نا ہو
ایک ادھوری سی ملاقات ہوئی تھی جنسے
ہمیں سوچا تھا کے اب
ساتھ نا چھوٹیگا کبھی
ہمیں سوچا تھا کے اب
ساتھ نا چھوٹیگا کبھی
زندگی بھر کا بھندھن
ہیں نا ٹوٹیگا کبھی
دو گھڑی بھی مگر
اب ساتھ کبھی
اب ساتھ ہو کے نا ہو
جانے اس راہ پے اب
ساتھ کبھی ہو کے نا ہو
ایک ادھوری سی ملاقات ہوئی تھی جنسے
جانے اب ان سے ملاقات ہو کے نا ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.