ایک اندھیرا لاکھ ستارے ایک
نراشا لاکھ سہارے
سبسے بڑی سوغات ہیں جیون
نادان ہیں جو جیون سے ہارے
ایک اندھیرا لاکھ ستارے ایک
نراشا لاکھ سہارے
سبسے بڑی سوغات ہیں جیون
نادان ہیں جو جیون سے ہارے
ایک اندھیرا لاکھ ستارے
دنیا کی یہ بگیا ایسے
جتنے کانٹے پھول بھی اتنے
دنیا کی یہ بگیا ایسے
جتنے کانٹے پھول بھی اتنے
دامن میں خود آ جائینگے
جنکی طرف تو ہاتھ پسارے
ایک اندھیرا لاکھ ستارے
بیتے ہوئے کل کی خاطر توانےوالا کل مت کھونا
بیتے ہوئے کل کی خاطر تو
آنےوالا کل مت کھونا
جانے کون کہا سے آکر
راہیں تیری پھر سے سواریں
ایک اندھیرا لاکھ ستارے
دکھ سے اگر پہچان ہو
توہ کیسا سکھ کیسی خوشیا
دکھ سے اگر پہچان ہو
توہ کیسا سکھ کیسی خوشیا
طوفانوں سے لڑکھر ہی توہ
لگتے ہیں ساحل اتنے پیارے
ایک اندھیرا لاکھ ستارے ایک
نراشا لاکھ سہارے
سبسے بڑی سوغات ہیں
جیون نادان ہیں
جو جیون سے ہارے
ایک اندھیرا لاکھ ستارے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.