ایک بات بتا دے جوگی
یہ جوگن کب تیری ہوگی
ایک بات بتا دے جوگی
یہ جوگن کب تیری ہوگی
یہ جوگن کب تیری ہوگی
یہ راج تازہ سب تیرا
تو ہو جائے جو میرا
یہ راج تازہ سب تیرا
تو ہو جائے جو میرا
تیرہ جھکے جھکے
جھکے جھکے نین
لے گئے چین کی دل ہوا روگی
یہ جوگن کب تیری ہوگک بات بتا دے جوگی
یہ جوگن کب تیری ہوگی
یہ جوگن کب تیری ہوگی
تو جوگی جب سے نیارا
میرے دل پر جادو ڈرا
تو جوگی جب سے نیارا
میرے دل پر جادو ڈرا
میں پل پل جاپو تیرا نام
کہاں آرام کی دل ہوا روگی
یہ جوگن کب تیری ہوگی
ایک بات بتا دے جوگی
یہ جوگن کب تیری ہوگی
یہ جوگن کب تیری ہوگی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.