ایک بیوفا کو دل کا
سہرا سمجھ لیا
پتھر کو ہم نے آنکھ
کا تارہ سمجھ لیا
ایک بیوفا کو دل کا
سہرا سمجھ لیا
پتھر کو ہم نے آنکھ
کا تارہ سمجھ لیا
اپنا ہی تھا قصور جو
طوفان مے گر گئے
اپنا ہی تھا قصور جو
طوفان مے گر گئے
ایک موج تھی کی جس کو
کنارا سمجھ لیاپتھر کو ہمنے
جادبھری نگاہ کے
دھوکے میں آ گئے
جادبھری نگاہ کے
دھوکے میں آ گئے
بھولے سے اپنے دل کو
تمہارا سمجھ لیا
دشمن کو ہمنے
بیوفا کو دل کا
سہرا سمجھ لیا
دشمن کو ہم نے
جان سے پیارا سمجھ لیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.