او میٹھے کھارے دریا تھے
نینوں سے جدا
اس ایک لمحے میں
کچھ تو ہوا
ساون لوٹ کے آیا
گھن ایسا برسایا
سپنوں تلے جو پھول تھا
زندہ ہوا ایک بوند سے
من کا میرے جو میل تھا
سب دھول گیا ایک بوند سے
آ اٹھی ایسی لہرے مجھپے
کبھی لگے تھے جو پہرے
گلنے لگے وہ کاگذی
کاگذی کاگذی کاگذی
جتنی ادھوری تھی کبھی
ہے اب اتنی ہی پوری
ہو زندگی زندگی
زندگی زندگی
ڈگمگ ڈگمگ نئیہ
لو کنارے لگی
دل میں ایک چریا
گنگنانے لگی
سپنو تلے جو پھول تھا
زندہ ہوا ایک بوند سے
من کا میرے جو میل تھا
سب دھول گیا ایک بوند سے
چھلک چھلک سر سے ہوئی ہے
پلک پلک
ہمک ہمک مڑنے لگی ہے
کمک کمک
چھلک چھلک سر سے ہوئی ہے
پلک پلک
ہمک ہمک مڑنے لگی ہے
کمک کمک۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.