ایک دھرتی ہیں ایک ہیں گگن
ایک من میرا ایک ہیں لگن او سجن
جتنے امبر مے ہیں تارے
جتنے امبر مے ہیں تارے
ساجن میرے سنگ جتنے نیارے
آ آ میرے نینو مے
اتنے کھلے سپن او سجن
ایک دھرتی ہیں ایک ہیں گگن
ایک من میرا ایک ہیں لگن او سجن
او او چندا ٹوری میں ہوں چکوری
جنم جنم کا نتا
او او چندا ٹوری میں ہوں چکوری
جنم جنم کا نتا
پیار ہمارا روز گگن مے
تاروں کے دیپ جلتا
آ آ ان تاروں مے
چمکے من کی اگن او سجن
ایک دھرتی ہیں ایک ہیں گگن
ایک من میرا ایک ہیں لگن او سجن
چاہیں ٹوٹے جیون بنا
چاہیں ٹوٹے تار پیا
چاہیں ٹوٹے جیون بنا
چاہیں ٹوٹے تار پیا
لیکن کبھی نا ٹوٹے من کی
مدھر مدھر جہنکار پیا
او او پیا چھٹے نا اپنا
یہ بندھن او سجن
ایک دھرتی ہیں ایک ہیں گگن
ایک من میرا ایک ہیں لگن او سجن
ایک دھرتی ہیں ایک ہیں گگن۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.