میں تمسے پیار کرتی ہوں Main Tumse Pyar Karti Hoon Lyrics in Urdu
ایک دن تو ہونی تھی محبت
ہو گئی ہو گئی
ایک دن تو ہونی تھی محبت
ہو گئی ہو گئی
چین میرا کھونا تھا
نیند میری کھونی تھی
کھو گئی کھو گئی کھو گئی
ایک دن تو ہونی تھی قیامت
ہو گئی ہو گئی
ایک دن تو ہونی تھی محبت
ہو گئی ہو گئی
چین میرا کھونا تھا
نیند میری کھونی تھی
کھو گئی کھو گئی کھو گئی
ایک دن تو ہونی تھی محبت
ہو گئی ہو گئی
میںنے بھی روکا تمنے بھی روکا
میںنے بھی روکا تمنے بھی روکا
پر یہ جوانی دے گئی دھوکا
آیا ہوا کا ایک ایسا جھونکا
ایک ایسا جھونکا
نا عن کرتے یہ شرارت
ہو گئی ہو گئی
ایک دن تو ہونی تھی محبت
ہو گئی ہو گئی
جینا ہیں مشکل
مرنا ہیں مشکل
جینا ہیں مشکلمرنا ہیں مشکل
دینا نہیں تھا پر دے دیا دل
دل دیکے ہم تو دیوانے ہوئے
دیوانے ہوئے
پوچھو نا ہمسے جو حالت
ہو گئی ہو گئی
ایک دن تو ہونی تھی محبت
ہو گئی ہو گئی
ہوٹھو پے نا تھی
آنکھوں میں ہا تھی
ہوٹھو پے نا تھی
آنکھوں میں ہا تھی
جلفو کے جیسے میں پریشا تھی
اس دل کے ہاتھو
مشکل مے جا تھی
مشکل مے جا تھی
دل دے دیا تو بس فرست
ہو گئی ہو گئی
ایک دن تو ہونی تھی محبت
ہو گئی ہو گئی
چین میرا کھونا تھا
نیند میری کھونی تھی
کھو گئی کھو گئی کھو گئی
ایک دن تو ہونی تھی قیامت
ہو گئی ہو گئی
ایک دن تو ہونی تھی محبت
محبت محبت
محبت محبت محبت۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.