کتنے ہی دور دور ہوں ہم دونوں کے راستے
مل جاتے ہیں جو بنے ایک دوجے کے واسطے
ایک دوجے کے واسطے
جیسے دل ہیں دھڑکن ہیں ایک دوجے کے واسطے
جیسے آنکھ ہیں درپن ہیں ایک دوجے کے واسطے
جیسے برکھا ساون ہیں ایک دوجے کے واسطے
ایک سجنی ایک ساجن ہیں ایک دوجے کے واسطے
ایک دوجے کے واسطے
ایک دوجے کے واسطے
اس رب نے جب دل دیے
دل کے دو ٹکڑے کئے
دونوں میں ایک نام لیکھا
ایک رادھا ایک شیام لکھا
اب یہ دل دھڑکتے ہیں
ملتے اور بچھڑتے ہیں
ایک دوجے کے واسطے
ایک دوجے کے واسطیک دوجے کے واسطے
ایک دوجے کے واسطے
ایک دوجے کے واسطے
ہم دونوں ایک جان ہیں
دو دل ایک ارمان ہیں
لیکن اب اس موڈ کر
دیکھیں دامن چھوڑ کر
وقت کا ہیں یہ فیصلہ
ہم تم ہو جائیں جدا
مانگیں خوشیوں کی دعا
ایک دوجے کے واسطے
مانگیں خوشیوں کی دعا
ایک دوجے کے واسطے
ایک دوجے کے واسطے
ایک دوجے کے واسطے
ایک دوجے کے واسطے
ایک دوجے کے واسطے
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.