ایک گگن کا راجہ ایک
چمن کی رانی
ان دونوں کے پیار کی
سنو میں کہانی
ایک گگن کا راجہ ایک
چمن کی رانی
ان دونوں کے پیار کی
سنو میں کہانی
ایک کا نام چندا
ایک کا نام چکری
ان دونوں کے پیار کی
سنو میں کہانی
ایک گگن کا راجہ
چندنی راتوں میں
باتوں باتوں میں
چندنی راتوں میں
بس یہ دونوں سما گئے
ایک دوجے کی آنکھوں میں
چندنی راتوں میں
وہ بھی پاگل پریمی
یہ بھی پریم دیوانی
ان دونوں کے پیار کی
سنو میں کہانی
ایک گگن کا راجہ
گزری کچھ راتے بانکے بارتے
گزری کچھ راتے
دور ہی دور سے کئے اشارے
کر نے دل کی باتیں
گزری کچھ راتیمان کے مٹ کو دیدی
اپنی نیند نشانی
ان دونوں کے پیار کی
سنو میں کہانی
ایک گگن کا راجہ
پھر وہ دن آیا سبنے
سمجھایا پھر وہ دن آیا
دیکھو دھاری گگن نہیں ملتے
کیو دھوکھا کھایا
پھر وہ دن آیا
جھوٹھی آس لگائی
شچی بات نا منی
ان دونوں کے پیار کی
سنو میں کہانی
ایک گگن کا راجہ
آگے سن ہایے نینا
بھر آئے آگے سن ہایے
ایک دن دونوں بچھڑ گئے
آکاش میں بادل چھایے
آگے سن ہایے
چھم چھم برسے نینا
رم جھم برسا پانی
ان دونوں کے پیار کی
سنو میں کہانی
ایک کا نام چندا
ایک کا نام چکری
ان دونوں کے پیار کی
سنو میں کہانی
ایک گگن کا راجہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.